نئے کینیڈین نوعمر ڈوبنے کے خطرے سے زیادہ دوچار

Similar documents
ایشین/پیسفک آئلینڈر ڈومیسٹک وائلنس ریسورس پروجیکٹ )DVRP( کمیونٹی اویئرنیس ٹول کٹ

متعلمین انگریزی زبان (ELLs) کی کامیابی کے لئے تفصیلی خاکہ

:زا ریرحت :ٹون :)Baby( ہچب ہدیئازون )Toddler( 'رلڈوٹ' :)Child( 'ہچب'

شرط وجوبھا العقل والبلوغ واإلس لم والحریۃ وملک نصاب

Model Paper GOVERNMENT COLLEGE UNIVERSITY, FAISALABAD QUESTION PAPER FOR EXTERNAL EXAMINATIONS. BA (Composite) Annual Subject: English

MONTHLY NEWSLETTER LAJNA IMĀ ILLAH WESTON ISLINGTON

GALLUP PAKISTAN LATEST NATIONAL OPINION POLL

Lahore University of Management Sciences ARABIC-1 LANGSS-124 Fall and Spring Semesters

PRESENT: Mohammad Azam Khan, C.J. Raja Saeed Akram Khan, J. Civil Appeal No.83 of 2015 (PLA filed on )

Translations of the Quran and Bible: An Analysis. Revised October, 2013

ا ثار صحابہ کی تشریعی حیثیت THE SAYINGS OF THE COMPANIONS OF MUHAMMAD (PBUH) & ITS STATUS IN ISLAMIC SHARIA 1

Completion of Religion verse

معاشرہ اور تمدن کےبنیادی ستون

Nasirat ul Ahmadiyya UK Ijtema Syllabus Rules and Regulations

Lahore University of Management Sciences. SALT Mir and Ghalib Spring

JAUHAR FOUNDATION Lucknow 13 Oct Let's carry forward the legacy of SIR SYED. Presentation by Dr Syed Zafar Mahmood. President, ZakatIndia.

PRESENT: Raja Saeed Akram Khan, J. Ghulam Mustafa Mughal,J. 1. Civil Appeal No. 152 of 2017 (PLA Filed on )

Book Release. New Delhi Feb 08, 2019

Lahore University of Management Sciences. SS124 Arabic I

BISMILLAH. Alhuda Publications. Ramazan Related Products 2018 Products

VFAST Transactions on Islamic Research 2013 ISSN Volume 7, Number 1, May-June, 2015 pp.

Memon Welfare Society Saudi Arabia (MWS) Issue # 51 September 2013

فہرست ب استعانت. Presented by &

SELF DISCIPLINE A PANACEA TO NATIONAL DEVELOPMENT WITH ALLAH S GRACE AND HIS MERCY

SUPREME COURT OF AZAD JAMMU AND KASHMIR

Memon Welfare Society Saudi Arabia (MWS) Issue # 47 May 2013

Team Alfalah. Cover Page. Team Alfalah. Issue No. 32, Dec Page 1

Sūrat al-infiṭār (The Cleaving, Bursting Apart, The Rending) االهفطار

ਹਰ ਰ ਜ਼ ਸ਼ ਮ ਨ ਪ ਥ ਪ ਰਜਸ ਧ ਜ ਦ ਨ ਦ ਆਰ ਕ ਤ ਗ ਰਬ ਣ ਕਥ ਪ ਰਸ ਰਤ ਕਰਦ ਹ

Ayath Contents

مبارك وعيد مبارك. Memon Welfare Society Saudi Arabia Issue #41 November May Allah Bless Muslim Ummah. Best regards Newsletter Committee

SURA AL-TUR, AL-NAJM AND [THE ASCENSION OF THE PROPHET MUHAMMAD [PEACE UPON HIM, HIS FAMILY & COMPANIONS] OR MI RAAJ

کرابم ديع ےس فرط یک یٹئاسوس رئيفليو نميم وک یردارب یروپ

CRESCENT MODEL HIGHER SECONDARY SCHOOL SHADMAN LAHORE SYLLABUS FOR THE SESSION

Wisdom of Mi raaj-e-mustafa

Memon Welfare Society Saudi Arabia Issue #43 January 2013

مبارك اسلامي سال نيا. Memon Welfare Society Saudi Arabia Issue #42 December Dear Brothers and Sisters, Assalamo Alaikum WRWB

Team Alfalah. Cover Page. Team Alfalah. Issue No. 42, Oct Page 1

DEAR BROTHERS AND SISTERS,

Memon Welfare Society Saudi Arabia (MWS) Issue # 53 November 2013

EID MUBARAK. Memon Welfare Society Saudi Arabia Issue #39 September Dear Brothers and Sisters, Assalamo Alaikum WRWB

SAMPLE PAPER SSE ARTS

The Hajj of True Devotees

سوجواپنے رب کی پیشی کی امید )یقین ) رکھتاہوتو اسے

Sūrat al-sharḥ (Consolation, Relief, The Expansion, The Expanding, The Opening-Up of the Heart)

Presented by &

Excellence of Salat- Alan-Nabi. Scholarly Status of Sayyiduna Ghaus-e-Pak. Translation: I have made the intention of Sunnah I tikaf.

Congratulation Newly Elected Body for 2016 & 2017

Resume of Dr. Shoaib Ahmad

Celebration of the Kuffaar Holidays: The Stance of the `Ulamaae-Haqq, and a Fitting. Response to the Deviants. Nidaa-ul-Haqq Publications.

SURAH AAL-I-IMRAN CHAPTER#3 VERSE#26 WORD TO WORD TRANSLATION WITH GRAMMAR

Sūrat al-ʿabasa (He Frowned)

Sūrat al-takwīr (The Winding Up) الجك ير

Sūrat al-zalzalah (The Quake)

Sūrat al-quraysh (tribe of Quraysh)

Dua requesting forgiveness, good. health, and protection.

Revealed to the Prophet (s.a.) when he was praying in the Maqaam of Ibrahim (a.s.)

Beauty of Beloved Mustafa

Unity of Muslim Ummah

Na al an-nabi Sallallaho Alaihi wa Sallam

Peace. Discussion on. with persons of Muslim background coming from different countries. The Dalai Lama Dharamshala May 3 & 4, 2016

Sūrat al-dhuha (The Morning Brightness) الضحى

Deccan Muslim Institute & Research Centre Pune 26 Oct Advice for INDIVIDUAL THOUGHT & ACTION by. Tagore & Iqbal. Dr Syed Zafar Mahmood Chairman

Y8 Final Year Syllabus Outline

Blessings of Makkah and Madinah

Muslim Political Under-representation

Memon Welfare Society Newsletter May 2015

Dear Islamic brothers! Before listening to the Bayan, let s make good intentions for attaining rewards. The Beloved Prophet

Monthly Newsletter. Dear Brothers and Sisters, Assalamo Alaikum WRWB. Best regards Newsletter Committee

Mega Event,,,,,,, 4th Award Ceremony for meritorious students of the community in KSA.

By Hadhrat Maulana Zakariyya Rahmatullahi Alaih

Hadhrat Mufti Arif Umar Daamat Barakaatuhum

Syllabus For Grade III Huffaz & Hafizaat Session ( )

Irshaadul Mulook. An in-depth treasury of explanations from the Kitaab, Hadhrat Mufti Arif Umar Daamat Barakaatuhum

THE CRESCENT SCHOOL SYLLABUS FOR THE SESSION Class : Cambridge - II

Economic Guide lines for Muslims.

ON TRAVELING: A FEW PERSONAL DUʿĀS AND SPIRITUAL PRACTICES 1

Destruction of Pursuing Lusts

How to Attain the Pleasure of Allah?

Virtues of Concealing Muslim s Faults

Evil Consequences of Lying

Excellence of Salat- Alan-Nabi. Excellence of Hajj. Translation: I have made the intention of Sunnah I tikaf.


Syllabus For Grade IV Session ( )

Dear Islamic brothers! Before listening to the Bayan, let s make good. Without a good intention, no reward is granted for a good deed.

نیاز رنڈي جاہ زاہد سے پھر اچھی میری رسوائی

Achi baty. 07/19/2017 Can you snort adderall capsule 07/19/2017. Cnet photo printer reviews

GRADE: VII SYLLABUS BIFURCATION SCHOLASTIC UAE- SOCIAL STUDIES

Sabina Mohsin Executive Director, IoBM. Mr. Asim Yousfi Graphic Designer. Acknowledgements:

The Glorious Ascension & Observations of Heaven

The Great Eminence of Blessed Sahabah

has stated: i.e. The one who recites Quran; invokes the praises of Allah ; recites blessed Salat upon the Beloved Nabi (

SYLLABUS BIFURCATION SCHOLASTIC PRIMARY 1: Grade I Assessment

MEMON WELFARE SOCIETY SAUDI ARABIA Monthly Newsletter April 2014 Issue No. 58

راهنمای. Internet Connection Sharing. راىنمایSharing Internet Connection تاریخ تنظیم : خرداد 5931 گروه شرکتى یا شاتل

Dr. Ali Muhammad Bhat

SAYYIDUNA USMAN-E-GHANI

SAMPLE PAPER SESE ARABIC

NEWSLETTER. From The President s Desk

Masroor Ahmad Khan. Masroor Ahmad Khan is certified director in pursuance to code of corporate governance.

Transcription:

نئے کینیڈین نوعمر ڈوبنے کے خطرے سے زیادہ دوچار شہریوں کے ڈوبنے سے بچاؤ کے لئے کام کرنیوالی کینیڈا کی سرکردہ تنظیم الئف سیونگ سوسائٹی کی نئی ریسرچ کے مطابق نوعمر یعنی 11-14 سال کے ان بچوں میں جو کینیڈا میں نئے ہیں کینیڈین نژاد ہم جماعت بچوں کے مقابلے میں تیراکی سے انسیت نہ ہونے کا امکان پانچ گنا زیادہ ہے رپورٹ کے مطابق اس کے باوجود 93 فیصد نئے کینیڈین کہتے ہیں وہ پانی اوراس کے طراف میں ہونے والی سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہیں The Influence of Ethnicity on Tweens Swimming & Water Safety in Canada ریسرچ نئے اور پیدائشی کنیڈینز کی تیراکی اور پانی میں حفاظت کی جانب رویے کو بہتر سمجھنے کے لئے کی گئی ہے 2010 میں ہونیوالی تحقیق کے مطابق کینیڈا میں نئے آباد ہونیوالے با لغوں میں تیراکی سے انسیت نہ ہونے کا امکان پیداائشی کینیڈینز کے مقابلے میں نئے کنیڈینز میں چار گنا کم ہے تحقیق کے نتائج سے یہ پتاچال کہ پانی میں حفاظت کا خطرہ کینیڈا کے پیدائشی نوعمر بچوں سے زیادہ نئے نو عمر کنیڈینز میں ہے اور اس سے بھی زیادہ ان میں جو پانچ سال سے کم عرصہ سے کینیڈا میں ہیں ان بچوں میں تیراکی نہ آنے کا امکان پیدائشی کنیڈینز سے سات گنا زیادہ ہے الئف سیونگ سوسائٹی کی پبلک ایجوکیشن ڈائریکٹر باربرا بیرس کا کہنا ہے کہ تحقیق کے نتائج ہماری 2010 کی ریسرچ کی تصدیق کرتے ہیں کہ کینیڈا آنے والے خاندانوں میں پانی میں حفاظت اور تیراکی سیکھنے کی اہمیت کے حوالے سے اکثر مختلف علم یا مشاہدات ہوتے ہیں ہم نے نو عمر بچوں پر خاص طور پر توجہ مرکوز کرنے کے لئے یہ تحقیق کی تاکہ یہ بہتر جان سکیں کہ پانی میں حفاظت اور تیراکی سیکھنے کے لئے انہیں کیسے قائل کیا جائے باربرا بیرس نے کہا کہ اس عمرکے بچے زیادہ اہمیت کے حامل ہیں کیونکہ زیادہ آزادی کی خواہش کے باوجود والدین اوراسکولوں کو اب بھی ان کی روزانہ کی سرگرمیوں پر اثر و رسوخ حاصل ہے کینیڈین ڈروننگ رپورٹ 2016 اس کی تصدیق کرتی ہے کہ نو عمر جو تیراکی سیکھے بنا بالغ ہوجائیں زیادہ خطرے کے زمرے میں منتقل ہو جاتے ہیں اس رپورٹ سے پتا چلتاہے کہ 20-24 سالہ نوجوانوں میں ڈوبنے کی شرح زیادہ ہے اس عمر میں تیراکی کی بنیادی مہارت سیکھنا بلوغت میں تحفظ کا باعث بن سکتی ہے تیراکی پانی سے متعلق سب سے زیادہ مقبول مشغلہ ہے باوجود اس کے کہ ہر پانچ میں سے ایک نو عمر کا کہنا ہے کے وہ تیراکی نہیں جانتے Page 1 of 5

- رپورٹ میں پتا چالہے کہ 90 فیصد پیدائشی کنیڈینز کے برعکس 68 فیصد نئے کنیڈینز ایسے ہیں جو تیراکی میں حصہ لیتے ہیں جبکہ 3 فیصد پیدائشی کنیڈینز کے مقابلے میں 17 فیصد نئے کینیڈینز بچے ایسے ہیں جنہیں تیراکی نہیں آتی - کینیڈا میں نئے آنیوالے نو عمر بچوں میں ہر تین میں سے ایک یعنی 34 فیصد ایسے ہیں جو تھوڑا بہت تیرنا جانتے ہیں جبکہ اس کے مقابل پیدائشی کینیڈینز میں ایسے نو عمر بچوں کی شرح صرف 10 فیصد ہے - بہت سے نئے کینیڈین نو عمرجو تیراکی کرنا جانتے ہیں لیکن انہیں اپنی صالحیتوں پر اعتماد نہیں ایک چوتھائی نئے نو عمر جن کو تیراکی آتی ہے کہتے ہے کے وہ سوئم ٹو سروایو کے معیارپر پورا نہیں اتر سکتے جس میں ایک پول میں گہرے پانی میں کود کر 1 منٹ کے لئے پانی کی سطح پر ٹھہرنا اور کمیونٹی پول میں 2 لینتھ تیراکی شامل ہے - بیشتر نئے نو عمر کینیڈینز کو خدشہ ہے کہ وہ سوئمنگ کے دوران ڈوب جائیں گے یا زخمی ہو جائیں گے)اس خدشہ کا اظہار کرنے والے نئے نو عمر کینیڈینز کی شرح 49 فیصد ہے جبکہ اس کے مقابل پیدائشی کینیڈینز نو عمر بچوں میں یہ شرح صرف 21 فیصد ہے ) کینیڈین تجربہ کے مطابق تیراکی سیکھنا کینیڈا کے دنیا بھر کے ممالک سے تارکین وطن کی بڑھتی ہوئی تعداد کے خیر مقدم کی وجہ سے یہ تحقیق بروقت ہے تقریبا 30000 شامی مہاجرین یکم جوالئی کو اپنا پہال کینیڈا ڈے منائینگے سٹیٹسٹکس کینیڈا کے مطابق کینیڈا کی نئی آبادی میں اضافہ جاری رہیگا اور 2031 تک نئے آباد ہونیوالوں کی یہ شرح 25 سے 28 فیصد تک جا پہنچے گی یعنی کینیڈا کے ہر چار میں سے ایک شہری غیر ملکی نژاد ہوگا اکثر نئے کینیڈین جن ممالک سے آتے ہیں وہاں انہیں تیراکی سیکھنے اور پانی میں حفاظت کا تجربہ حاصل نہیں ہوتا جب وہ کینیڈا آتے ہیں جہاں صاف پانی اور پانی سے متعلق بیشمار وسائل مہیا ہیں تو ان میں تیراکی کا تجربہ حاصل کرنے کا شوق پیدا ہوتا ہے ریسرچ کے مطابق 73 فیصد نئے نو عمر کینیڈینز تیراکی کینیڈا میں ہی سیکھتے ہیں Page 2 of 5

باربرا بیرس کہتی ہیں کہ ہم ان نئے خاندانوں کی حوصلہ افزائی کرنا چاہتے ہیں جو تیراکی سیکھنے کواپنے کینیڈین تجربے کا حصہ بنانے کے لئے تیراکی سیکھنا چاہتے ہیں ریسرچ کے مطابق نئے نو عمر کینیڈین اور ان کے اہلخانہ کوتیراکی سیکھنے میں کچھ مسائل درپیش ہیں جن میں فیملی روایات اور مذہب کے عالوہ روزمرہ معمول کی مشکالت بھی شامل ہیں اس ریسرچ سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ سوئم ٹو سروایو جیسے پروگرام کو فروغ دینے اور ان مسائل کو حل کرنے کے لئے ہم کیا کر سکتے ہیں اپنے بچاؤ کیلئے تیراکی کرنا الئف سیونگ سوسائٹی کا سوئم ٹو سروایو پروگرام گریڈ 3 کے طلبا کے لئے ایک اسکول پروگرام ہے جو تسلسل سے تیراکی کی 3 بنیادی مہارتیں سکھاتا ہے جن میں گہرے پانی میں گھومنا پانی میں ایک منٹ تک ٹھہرنا اور 50 میٹر تیرناشامل ہے یہ پروگرام بنیادی تیراکی سیکھنے کا متبادل تو نہیں مگر پانی میں حفاظت کا اہم پہال قدم ضرورہے جو پانی میں اچانک گرنے پر مدد کرسکتا ہے سوئم ٹو سروایو پلس جوگریڈ 7 کے نو عمر طلبا کے لئے ہے سکولوں کی شراکت کے ساتھ بھی پیش کیا جاتا ہے اور گہرے پانی میں حفاظت اور احتیاط سے دوست کی مدد کرنے کے لئے تیراکی کے بنیادی مہارات سکھاتا ہے یہ پروگرام اسکول کے اوقات کے دوران منعقد کیا جاتا ہے اوراس پروگرام میں طلبا کو عام لباس میں تیراکی کی اجازت ہوتی ہے سوئم ٹو سروایو اور سوئم ٹو سروایو پلس پروگراموں کو بانی سپانسر سٹیفنے گیٹز کیپ سیف فاؤنڈیشن کی مدد سے تشکیل دیا گیا 2005 سے اونٹاریو حکومت وزارت تعلیم کی فنڈنگ سے 755000 سے زائد گریڈ 3 کے طالب علموں کوسوئم ٹو سروایو کی مہارت سیکھنے کا موقع فراہم ہوا جبکہ 2013 سے ابتک 40000 سے زائد گریڈ 7 کے طلبا سوئم ٹو سروایو پلس پروگرام میں حصہ لے چکے ہیں سوئم ٹو سروایو پلس کو فی الوقت اونٹاریو ٹریلیم فاؤنڈیشن اور پی پی ایل ایکواٹک فٹنس اینڈ سپا گروپ کی فنڈنگ حاصل ہے کمیونٹی کی ضروریات کے مدنظر الئف سیونگ سوسائٹی نے حال ہی میں فیملی سوئم ٹو سروایو پروگرام متعارف کرا یا ہے اس نئے پروگرام میں ایک خاندان کے طور پر ایک دوسرے کے ساتھ مل کر سوئم ٹو سروایو مہارات حاصل کی جاسکتی ہیں اونٹاریو میں متعدد بلدیات یہ نیا پروگرام پیش کر رہی ہیں اونٹاریو ٹریلیم فانڈیشن کی فنڈنگ سے کی گئی یہ ریسرچ تمام کنیڈینز کو پانی میں محفوظ رہنے کیلئے ان پروگراموں اور مواصالت کو بہتر بنانے میں مدد دیگی Page 3 of 5

تحقیق سے متعلق تفصیل & Swimming The Influence of Ethnicity on Tweens الئف سیونگ سوسائٹی کی جانب سے کے زیر عنوان کی گئی تحقیق نئے اور پیدائشی کنیڈینز کی تیراکی اور Water Safety in Canada پانی میں حفاظت کی جانب رویے کو بہتر سمجھنے کے لئے کی گئی ریسرچ کینیڈا میں پیدا ہونے والے شہریوں اور چینی جنوبی ایشیائی جنوب مشرقی ایشیائی مشرق وسطی اور مسلمان کمیونٹیز اور دیگر خطوں سے تعلق رکھنے والے ان شہریوں سے رائے لی گئی جو کینیڈا میں پیدا نہیں ہوئے ریسرچ کے مقاصد - نئے اور پیدائشی نو عمر کینیڈینز کی پانی سے متعلق تفریحی سرگرمیوں میں شرکت کی حد اوران کے تیراکی صالحیتوں اور طرزعمل کو سمجھنا - نئے اور پیدائشی نو عمر کنیڈینز کے تیراکی پانی میں حفاظت خود مختاری اورخطرہ سے نمٹنے کے بارے میں رویے کو سمجھنا - پیدائشی اور نئے کنیڈینز کو تیراکی کرنے اور سیکھنے سے متعلق درپیش رکاوٹوں کو سمجھنا - تیراکی سیکھنے سے متعلق ان محرکات اور مواصالتی پیغامات کا تعین کرنا جو تمام نو عمروں میں سوئم ٹو سروایو پلس کے ذریعے تیراکی کی مہارت بہتر کرنے کا شوق پیدا کریں ریسرچ کیلئے یہ اعداد و شمار 29 مارچ اور 18 اپریل 2016 کے درمیان جمع کیے گئے مجموعی سیمپل 11 سے 14 سالہ 657 کنیڈین شہریوں پر مشتمل تھا جن میں 297 پیدائشی کنیڈین تھے اور 360 کینیڈا سے باہر پیدا ہوئے تھے جن کو اس پریس ریلیز میں نئے نو عمر کنیڈین کہا گیا 297 جواب دہندگان کے سیمپل پر مشتمل پروبیبلٹی سٹڈی کا نتیجہ 5.69 فیصد پوائنٹس کیساتھ صحیح تسلیم کیا گیا جو 20 میں سے 19 فیصد ہے 360 جواب دہندگان کے سیمپل پر مشتمل پروبیبلٹی سٹڈی کا نتیجہ 5.17 فیصد پوائنٹس کیساتھ صحیح تسلیم کیا گیا جو 20 میں سے 19 فیصد ہے یہ ریسرچ الئف سیونگ سوسائٹی کے لئے گیڈ ریسرچ اور میک کولخ ایسو سی ایٹس نے کی گیڈ ریسرچ ٹورانٹو کی ایک ریسرچ کمپنی ہے جو 1989 سے قائم ہے جو کوالی ٹیٹو ارو کوانٹی ٹیٹو وریسرچ بالخصوص صارفین کے نظریے اور رویے کے بارے میں گہری معلومات سے متعلق ریسرچمیں مہارت رکھتے ہیں سوئم ٹو سروائیو پروگرام سے متعلق سوئم ٹو سروایو پروگرام گریڈ 3 کے طلبا کوتسلسل سے تین بنیادی مہارات سکھاتا ہے جن میں گہرے پانی میں گھومنا پانی میں ایک منٹ تک ٹہرنا اور 50 میٹر تیرنا شامل ہے اعدادو شمار بتاتے ہیں کے ڈوبنے والے زیادہ تر لوگ ساحل یا محفوظ مقام سے 51 میٹر ہی دور ہوتے ہیں سوئم ٹو سروایو پلس Page 4 of 5

پروگرام سوئم ٹو سروایومیں حاصل شدہ مہارات میں اضافہ کرتا ہے جس میں گریڈ 7 کے طلبا کو حقیقی صورت حال کا سامناہوتا ہے شرکا ء کپڑے پہنے رکھ کر تیراکی کی مہارت حاصل کرتے ہیں اور دوست کی حفاظت سے مدد کرناسیکھتے ہیں فیملی سوئم ٹو سروایو خاندانوں کو مل کر سوئم ٹو سروایو کے مہارات حاصل کرنے کاموقع دیتا ہے- وہ افراد جو فیملی سوئم ٹو سروایو کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ اپنے لوکل پول سے رابطہ کریں یا www.lifesavingsociety.comپر وزٹ کریں الئف سیونگ سوسائٹی سے متعلق الئف سیونگ سوسائٹی ڈوبنے سے بچاؤ کے لئے پروگرام پروڈکٹس اور مکمل سروسز فراہم کرتی ہے ہم ڈوبنے سے بچاؤ اور پانی میں لگنے والی چوٹوں سے بچا ؤ کے لئے اپنے تربیتی پروگرامز واٹر سمارٹ پبلک ایجوکیشن پانی میں حفاظتی طریقہ کار اور زندگی بچانے والے کھیلوں کے ذریعے جانیں بچاتے ہیں ہر سال دس الکھ سے زائد کینیڈینز سوسائٹی کی سوئمنگ الئف سیونگ الئف گارڈنگ اور قیادت کے پروگراموں میں حصہ لیتے ہیں مزید معلومات کے وزٹ کریں www.lifesavingsociety.comلئے To schedule an interview, or for more information, please contact: Angel Tian Focus Communications Inc. Office:905-305-0308 x 215 Cell:647-988-9186 angelt@focuscomms.com References 1. Government of Canada. #WelcomeRefugees: Key figures. http://www.cic.gc.ca/english/refugees/welcome/milestones.asp 2. Statistics Canada. Projections of the Diversity of the Canadian Population 2006 to 2031. http://www.statcan.gc.ca/bsolc/olc-cel/olc-cel?catno=91-551-x&lang=eng *** Page 5 of 5